آخری دن 34لاکھ انکم ٹیکس ریٹرن داخل

30جولائی تک 5کروڑ 10لاکھ ٹیکس ریٹرن فائل ہوئے تھے۔

نئی دہلی: مالیاتی سال 22-2021 کیلئے تنخواہ یاب افراد کی طرف سے آئی ٹی آر داخل کرنے کے آخری دن شام 4بجے تک تقریباً 34لاکھ انکم ٹیکس ریٹرنس داخل کئے گئے۔

محکمہ انکم ٹیکس نے یہ بات بتائی۔

30جولائی تک 5کروڑ 10لاکھ ٹیکس ریٹرن فائل ہوئے تھے۔

تبصرہ کریں

Back to top button