آپسی اتحادہی امن کی برقراری کی کلید:ایس پی محبوب نگر

تمام تقاریب کو پرامن طریقے سے منانے اور ان تقاریب کو آپسی بھائی چارہ سے منانے کا ایس. پی نے تمام مذاہب کے ماننے والوں کا مشورہ دیا

محبوب نگر۔ یکم  اپریل(منصف نیوز بیو رو)پیس کمیٹی محبوبنگر کا خصوصی اجلاس سپرنٹنڈنٹ پولیس محبوبنگر  وینکٹیشورلو  کی صدارت میں پولیس ہیڈ کوارٹر گراونڈ میں منعقد ہوا۔

 جس میں اگادی، رمضان المبارک، ہنومان جینتی، گڈ فرائیڈے‘ تقاریب کے ماہ اپریل ہی میں ایک کے بعد دیگرے آنے کی وجہ سے ان تمام تقاریب کو پرامن طریقے سے منانے اور ان تقاریب کو آپسی بھائی چارہ سے منانے کا ایس. پی نے تمام مذاہب کے ماننے والوں کا مشورہ دیا اور کہا آپسی بھائی چارہ ہی امن کی برقراری کی کلیدہے۔

تبصرہ کریں

Back to top button