انکم ٹیکس عہدیدار: الیکشن ڈیوٹی پراکھلیش یادو نے کارٹون پوسٹ کیا

انہوں نے اپنے بعض قریبی ساتھیوں پر انکم ٹیکس دھاوؤں کے بعد اپنے ٹویٹر ہینڈل پر لکھا کہ تلسی داس جی نے کہا تھا کہ جانور اور پرندے تک جانتے ہیں کہ ان کے لئے کیا اچھاہے اور کیا خراب۔

لکھنو: سماج وادی پارٹی (ایس پی) صدر اکھلیش یادو نے پیر کے دن برسراقتدار بی جے پی پر پلٹ وار کرنے ایک کارٹون ٹویٹ کیا۔

انہوں نے اپنے بعض قریبی ساتھیوں پر انکم ٹیکس دھاوؤں کے بعد اپنے ٹویٹر ہینڈل پر لکھا کہ تلسی داس جی نے کہا تھا کہ جانور اور پرندے تک جانتے ہیں کہ ان کے لئے کیا اچھاہے اور کیا خراب۔

انہوں نے ایک سرکاری کار کا کارٹون پوسٹ کیا جس میں انکم ٹیکس عہدیدار سوار ہیں اور کار پر آن الیکشن ڈیوٹی لکھا ہے۔ اس پر ہندی میں اکھلیش کے قریبی ساتھیوں پر دھاوے لکھا ہے۔

ذریعہ
آئی اے این ایس

تبصرہ کریں

Back to top button