ایس ایس سی کے نتائج کا 30 جون کو اعلان

ایس ایس سی امتحانات کے نتائج کا اعلان ریاستی وزیر تعلیم 30جون2022کو صبح 11:30بجے ڈاکٹر ایم سی ایچ آر ڈی انسٹی ٹیوٹ روڈ نمبر25بنجارہ ہلز میں کریں گی۔

حیدرآباد: مئی 2022میں منعقدہ ایس ایس سی امتحانات کے نتائج کا اعلان ریاستی وزیر تعلیم 30جون2022کو صبح 11:30بجے ڈاکٹر ایم سی ایچ آر ڈی انسٹی ٹیوٹ روڈ نمبر25بنجارہ ہلز میں کریں گی۔ طلباء www.bse.telangana.gov.in اور www.bseresults.telangana.gov. in پر بھی نتائج کا مشاہدہ کرسکتے ہیں۔

تبصرہ کریں

Back to top button