حیدرآباد

مودی کو ہٹاکر ملک بچانا ہے: کویتا

بی ار یس رکن کونسل کویتا نے کہا کہ یہ جاننے کے باوجود کہ ان کے پاس اعلیٰ عدالتوں میں اپیل کرنے کا موقع ہے بی جے پی حکومت کا راہول گاندھی کو لوک سبھا سے نا اہل قرار دیا جانا جمہوریت پر دھبہ ہے۔

حیدرآباد: بی ار یس رکن کونسل کویتا نے کہا کہ یہ جاننے کے باوجود کہ ان کے پاس اعلیٰ عدالتوں میں اپیل کرنے کا موقع ہے بی جے پی حکومت کا راہول گاندھی کو لوک سبھا سے نا اہل قرار دیا جانا جمہوریت پر دھبہ ہے۔

انہوں نے ٹویٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ سارا فسانہ اتنا ہے کہ مودی اپنی ناکامیوں بدعنوان دوستوں کی طرف سے عوام اور اپوزیشن کی توجہ ہٹانے کے مشن کا ایک بڑا حصہ ہے۔

اب وقت آ گیا ہے کہ مودی کو ہٹا کر ملک کو بچانا چاہیے.