تلنگانہ

تلنگانہ کے فوجی جوان نے پنجاب میں خودکشی کرلی

رشتہ داروں کو موصولہ اطلاع کے مطابق اس نے کیمپ میں پھانسی لے کرخودکشی کرلی۔راما کرشنا پانچ سال پہلے فوج میں بھرتی ہوا تھا۔

حیدرآباد: تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے ایک فوجی جوان نے پنجاب میں خودکشی کرلی۔اس فوجی جوان جس کی شناخت ضلع کریم نگر کے گوڈی شالہ علاقہ سے تعلق رکھنے والے این راماکرشنا کے طورپر کی گئی ہے، نے کل شب یہ انتہائی اقدام کیاجس کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

متعلقہ خبریں
ملگ میں پرچم کا پول برقی تاروں سے ٹکراگیا، 2ہلاک
بیٹے کی ہراسانی اورحملہ۔ضعیف شخص کا دو مرتبہ اقدام خودکشی
دوران پرواز مسافر کی باتھ روم میں خودکشی کی کوشش
بیٹی کی شادی کی رقم لے کر باپ فرار۔ ماں خودکشی کرلینے پر مجبور
نوجوان کی خودکشی، تبدیلی مذہب کیلئے دباؤڈالنے کا الزام

رشتہ داروں کو موصولہ اطلاع کے مطابق اس نے کیمپ میں پھانسی لے کرخودکشی کرلی۔راما کرشنا پانچ سال پہلے فوج میں بھرتی ہوا تھا۔وزیرٹرانسپورٹ و بی سی ویلفیر پونم پربھاکراوردیگر نے فوجی جوان کی موت پر گہرے دکھ کااظہار کیا اور اس فوجی جوان کے ارکان خاندان سے تعزیت ظاہر کی۔