بہار میں جن ادھیکار پارٹی کانگریس میں ضم ہوجائے گی

پارٹی صدر راجیش رنجن عرف پپو یادو نے انضمام سے قبل تمام پہلوؤں پر تبادلہ خیال کے لئے 16 اور 17 دسمبر کو میٹنگ طلب کی ہے۔

پٹنہ: بہار کی جن ادھیکا رپارٹی امکان ہے کہ آئندہ چند ہفتوں میں کانگریس میں ضم ہوجائے گی۔

پارٹی صدر راجیش رنجن عرف پپو یادو نے انضمام سے قبل تمام پہلوؤں پر تبادلہ خیال کے لئے 16 اور 17 دسمبر کو میٹنگ طلب کی ہے۔

ذرائع کے بموجب پپو یادو کی بیوی رنجیت رنجن نے جو راجستھان میں کانگریس کی انچارج ہیں، اس اتحاد میں اہم رول ادا کیا ہے۔

ذریعہ
آئی اے این ایس

تبصرہ کریں

Back to top button