بیرونی عطیات قانون میں ترمیم

اب ہندوستانیوں کو بیرونی ممالک میں مقیم رشتہ داروں سے ایک سال میں 10لاکھ روپے حکام کو بتائے بغیر حاصل کرنے کی اجازت ہوگی۔ قبل ازیں یہ حد ایک لاکھ روپے تھی۔

نئی دہلی: مرکزی وزارت ِ داخلہ نے بیرونی عطیات قانون (ایف سی آر اے) کے بعض قواعد میں ترمیم کی ہے۔

اب ہندوستانیوں کو بیرونی ممالک میں مقیم رشتہ داروں سے ایک سال میں 10لاکھ روپے حکام کو بتائے بغیر حاصل کرنے کی اجازت ہوگی۔ قبل ازیں یہ حد ایک لاکھ روپے تھی۔

وزارت ِ داخلہ نے اپنے اعلامیہ میں کہا کہ اگر رقم 10 لاکھ روپے سے بڑھ جائے تو اب 30 دن کے بجائے 90 دن میں حکومت کو جانکاری دینی ہوگی۔

تبصرہ کریں

Back to top button