بیگم پیٹ ایرپورٹ پر ونگس انڈیا ایرشو جاری (تصاویر)

حیدرآباد کے بیگم پیٹ ایرپورٹ پر ونگس انڈیا ایرشو جاری ہے۔ یہ شو27 مارچ تک جاری رہے گا۔ اس شو میں دنیا کی بڑی طیارہ ساز کمپنیاں جیسے بوئنگ، ایربس اور ایمبریر کے علاوہ دیگر حصہ لے رہے ہیں۔ انڈین ایرفورس کے ہیلی کاپٹرس نے کرتب بازی کا مظاہرہ بھی پیش کیا۔

تبصرہ کریں

Back to top button