مضامین

تاریخ کے جھروکوں سے، 27 ستمبر کو ماضی میں کیا کچھ ہوا تھا۔

ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 27 ستمبر کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 27 ستمبر کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

متعلقہ خبریں
ایرانی قائد اپوزیشن نے اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ بنائی
کوہلی کو پیچھے چھوڑنا بہت مشکل ہے:اسٹیو اسمتھ

1290۔ چین کے چلی کی خلیج میں زلزلے سے تقریباً ایک لاکھ افراد کی موت ہوئی۔

1590۔سب سے کم عرصے تک پوپ کے عہدہ پر رہنے والے اربنVII کا انتقال ہوا۔

1760۔ میر قاسم بنگال کے نواب بنے۔

1777۔ پنسلوانیا میں واقع لینکیسٹر ایک دن کے لئے امریکہ کا دارالحکومت بنا۔

1820۔ میکسیکو کو آزادی ملی۔

1821۔میکسیکو کو اسپین سے آزادی ملی۔

1932۔ فلم ہدایت کار یش چوپڑہ کی پیدائش ہوائی۔

1833۔ عظیم سماجی مصلح راجہ رام موہن رائے کا انتقال ہوا۔

1905۔ عظیم سائنسداں آئنسٹائن کی مشہور ای-ایم سی اسکویئر اصول شائع ہوا ۔

1958۔ مہیر سین برطانوی چینل کو تیر کر پار کرنے والے پہلے ہندستانی بنے۔

1961۔ سیارا لیون اقوام متحدہ کا ساتواں رکن بنا۔

1972۔ ہندستانی ماہر ریاضیات ایس آر رنگ ناتھن کی وفات ہوئی۔

1981۔ ہندستانی تیز گیندباز لکشمی پتی بالاجی کی پیدائش ہوئی۔

1984۔ فلم اداکار ابھینو شکلا کی پیدائش ہوائی۔

1988۔ میانمار میں ڈکٹیٹرشپ کے خلاف آنگ سان سوکی اور دیگر رہنماؤں نے مل کر لیگ فار ڈیموکریسی کی بنیاد رکھی۔

1998۔ انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل کا قیام ہوا۔

1998۔ گوگل نے اپنے سرچ انجن کا آغاز کیا۔

2005۔ٹام اینڈ جیری کی آخری قسط “دی کراٹے گارڈ” ٹیلی کاسٹ کیا گیا۔

2008۔ معروف گلوکار مہیندر کپور کا انتقال ہوا۔

2013۔ عراق کی راجدھانی بغداد کی ایک مسجد میں بم دھماکہ میں 7 افراد کی موت ہوئی۔