حیدرآباد کے ایک پرائیوٹ اسپتال میں آگ لگنے کا واقعہ

شارٹ سرکٹ آگ لگنے کی وجہ ہے۔اس واقعہ میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔ مریضوں کابروقت تخلیہ کروانے اورآگ پر قابو پانے سے ایک بڑا واقعہ ٹل گیا۔

حیدرآباد: حیدرآباد کے ملک پیٹ پولیس اسٹیشن کے حدود میں سلیم نگر میں واقع ایک اسپتال میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیاجس کے بعد اس اسپتال کے مریضوں کو دوسری اسپتال منتقل کیاگیا۔ابتدائی اطلاعات میں کہاگیا ہے کہ شارٹ سرکٹ آگ لگنے کی وجہ ہے۔اس واقعہ میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔ مریضوں کابروقت تخلیہ کروانے اورآگ پر قابو پانے سے ایک بڑا واقعہ ٹل گیا۔

تبصرہ کریں

Back to top button