تبدیلیٔ مذہب‘ حکومت یوپی کو الٰہ آباد ہائی کورٹ کی نوٹس

کارگزار چیف جسٹس منیشور ناتھ بھنڈاری کی بنچ نے پیر کے دن اس درخواست کو دیگر زیرالتوا درخواستوں سے جوڑدیا اور اس کی لسٹنگ 3 ہفتے بعد کردی۔

پریاگ راج: الٰہ آباد ہائی کورٹ نے ایک درخواست پر جس میں اترپردیش غیرقانونی تبدیلی ئ مذہب روک تھام قانون 2021 کے دستوری جواز کو چیلنج کیا گیا ہے‘ نوٹس جاری کی ہے۔

کارگزار چیف جسٹس منیشور ناتھ بھنڈاری کی بنچ نے پیر کے دن اس درخواست کو دیگر زیرالتوا درخواستوں سے جوڑدیا اور اس کی لسٹنگ 3 ہفتے بعد کردی۔

 درخواست‘ حکومت ہند کے نیشنل سیمپل سروے آفس میں سینئر اسٹاٹسٹیکل آفیسر رہ چکے آنند مالویہ نامی شخص نے وکلاء شاداں فراست اور طلحہ عبدالرحمن کے ذریعہ داخل کی۔

ذریعہ
آئی اے این ایس

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.