تلنگانہ

عادل آباد میں درجہ حرارت 42.3ڈگری سلسیس درج

مقامات پر ہلکی تا اوسط یا پھر گرج وچمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اعظم ترین درجہ حرارت 41ڈگری سلسیس ریاست کے کئی مقامات پر درج کیاگیا۔عادل آباد ضلع میں گذشتہ روزاعظم ترین درجہ حرارت42.3ڈگری سلسیس درج کیاگیا۔

حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اضلاع جئے شنکربھوپال پلی،مُلگ، محبوب آباد، ورنگل، ہنمکنڈہ اورجنگاوں میں 30تا40کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہواوں کا امکان ہے۔اپنے بلیٹن میں محکمہ نے کہا کہ اس جمعہ سے آئندہ پیر تک بعض اضلاع میں کہیں کہیں گرج وچمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔

متعلقہ خبریں
41 برسوں کے بعد کسی وزیراعظم کا دورہ عادل آباد
شمالی ہند میں 5 دن کہر اور کڑاکے کی سردی: محکمہ موسمیات
امیت شاہ کی عادل آباد میں ریالی اور حیدرآباد میں دانشوروں کے اجلاس سے خطاب کریں گے

20تا24اپریل تلنگانہ کے بعض مقامات پر ہلکی تا اوسط یا پھر گرج وچمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اعظم ترین درجہ حرارت 41ڈگری سلسیس ریاست کے کئی مقامات پر درج کیاگیا۔عادل آباد ضلع میں گذشتہ روزاعظم ترین درجہ حرارت42.3ڈگری سلسیس درج کیاگیا۔