حکومت، ہماری پارٹی سے خوفزدہ ہے:محبوبہ مفتی

انہوں نے ساتھ ہی کہا کہ ان کی پارٹی جموں و کشمیر کے لوگوں کے حقوق کیلئے محو جدو جہد ہے جس سے حکومت ڈرتی ہے۔

سری نگر: پی ڈی پی صدر اور سابق چیف منسٹر محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ حکومت ان کی پارٹی سے خوفزدہ ہے۔

انہوں نے ساتھ ہی کہا کہ ان کی پارٹی جموں و کشمیر کے لوگوں کے حقوق کیلئے محو جدو جہد ہے جس سے حکومت ڈرتی ہے۔

انہوں نے ان باتوں کا اظہار پیر کے روز پارٹی دفتر پر معروف تاجر زوہیب یوسف میر کی طرف سے پی ڈی پی میں شمولیت اختیار کرنے کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت میں کیا۔

ذریعہ
یو این آئی

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.