محبوبہ مفتی پھر نظربند

ان کے گپکر روڈ والے بنگلہ کی مین گیٹ پر قفل لگادیا گیا ہے۔ سرکاری سطح پر اس کی توثیق نہیں ہوئی ہے۔

سری نگر: پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی(پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی کو منگل کے دن ان کے بنگلہ میں نظربند کردیا گیا۔ پارٹی قائدین نے یہ بات بتائی۔

وہ متنازعہ حیدر پورہ انکاؤنٹر میں گزشتہ ہفتہ ہلاک 2 شہریوں کے ارکان خاندان سے ملنا چاہتی تھیں۔ ایک پی ڈی پی قائد نے کہا کہ محبوبہ مفتی کو نظربند کردیا گیا ہے۔

ان کے گپکر روڈ والے بنگلہ کی مین گیٹ پر قفل لگادیا گیا ہے۔ سرکاری سطح پر اس کی توثیق نہیں ہوئی ہے۔

ذریعہ
یو این آئی

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.