مسجد حضرت بل میں چار ماہ بعد نماز جمعہ ادا کی گئی

چار ماہ تک نماز کی اجازت نہ دینے کے بعد آج جمعہ کی نماز ادا کی گئی جس میں نمازیوں کی بڑی تعداد شرکت کی تاہم حکام نے قدیم سرینگر کے نوہتہ علاقہ میں واقع جامع مسجد میں نماز کی اجازت نہیں دی۔

سرینگر: حضرت بل مسجد میں چار ماہ بعد آج نمازجمعہ باجماعت ادا کی گئی جبکہ شہر کی جامع مسجد میں نماز کی اجازت نہیں دی گئی۔

چار ماہ تک نماز کی اجازت نہ دینے کے بعد آج جمعہ کی نماز ادا کی گئی جس میں نمازیوں کی بڑی تعداد شرکت کی تاہم حکام نے قدیم سرینگر کے نوہتہ علاقہ میں واقع جامع مسجد میں نماز کی اجازت نہیں دی۔

جامع مسجد انتظامیہ نے بتایا کہ انہوں نے نمازیوں کیلئے مسجد کے دروازے کھول دیا تھا لیکن فورسیس نے انہیں اجازت نہیں دی لہذا وہ دوبارہ گیٹ بند کردئیے۔ حساس نوہڑعلاقہ میں بیشتر اوقات جمعہ کی نماز ادا کرکے لوٹتے وقت لوگ سنگباری کرتے ہیں۔

ذریعہ
آئی اے این ایس

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.