اوڈیشہ کانگریس بھون پر 12 گھنٹوں میں دو مرتبہ حملہ

سیاسی حلقوں میں شامل کئی ایک افراد نے دعویٰ کیا کہ یہ حملے کانگریس میں اندرونی اختلافات کا نتیجہ ہیں۔

بھوبنیشور: اپوزیشن کانگریس کے اسٹیٹ ہیڈکوارٹرس پر آج بار بار حملے ہوئے اور اشرار کے علحدہ گروپس میں 12 گھنٹوں کے اندر اس دفتر پر دو مرتبہ حملہ کردیا تاہم اڈویشہ پردیش کانگریس کمیٹی نے تاحال کوئی پولیس کا اندراج عمل میں نہیں لایا۔

جس کے باعث یہ قیاس آرائی کی جارہی ہے کہ یہ حملے پارٹی کے کارکنوں نے کئے ہیں۔

سیاسی حلقوں میں شامل کئی ایک افراد نے دعویٰ کیا کہ یہ حملے کانگریس میں اندرونی اختلافات کا نتیجہ ہیں۔

ذریعہ
پی ٹی آئی

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.