راجیوگاندھی قتل کیس، نلینی 3 دن کے پیرول پر رہا

کاغذی کارروائی کی تکمیل کے بعد نلینی ویلور جیل سے باہر نکلی جہاں وہ گزشتہ 30 برس سے قید ہے۔

چینائیژ: سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کے قتل کیس میں سزا کاٹ رہے 7 قیدیوں میں ایک ایس نلینی کو اس کی علیل ماں کی دیکھ بھال کے لئے پیر کے دن 3 روزہ پیرول (آرڈینری لیو) پر رہا کیا گیا۔

کاغذی کارروائی کی تکمیل کے بعد نلینی ویلور جیل سے باہر نکلی جہاں وہ گزشتہ 30 برس سے قید ہے۔

سخت سیکوریٹی میں اسے ضلع ویلور کے موضع برہماپورم لے جایا گیا جہاں وہ اپنی 80 سالہ ماں کا خیال رکھے گی۔

ذریعہ
یو این آئی

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.