کیرالا میں 9 جنوری کو ایکس مسلم ڈے

تنظیم کے ایک عہدیدار سی کے فیصل نے کہا کہ فی الحال ان کی تنظیم میں تقریباً 300 ارکان ہیں۔

ترواننت پورم۔: ایک سال قبل اسلام چھوڑکر ”ایکس مسلمس آف کیرالا“ نامی تنظیم قائم کرنے والوں نے اب طئے کیا ہے کہ 9 جنوری کو کیرالا ”ایکس مسلم ڈے“ منایا جائے۔

تنظیم کے ایک عہدیدار سی کے فیصل نے کہا کہ فی الحال ان کی تنظیم میں تقریباً 300 ارکان ہیں۔

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.