تعلیم و روزگار

ٹیٹ امتحان: تلنگانہ حکومت نے اسکولوں میں ڈیڑھ دن کی چھٹی کا کیا اعلان

حکومت تلنگانہ نے اُن تعلیمی اداروں کو ڈیڑھ یوم کی تعطیل کااعلان کیاجہاں ٹیٹ امتحان منعقد ہوگا۔

حیدرآباد: حکومت تلنگانہ نے اُن تعلیمی اداروں کو ڈیڑھ یوم کی تعطیل کااعلان کیاجہاں ٹیٹ امتحان منعقد ہوگا۔

متعلقہ خبریں
اقامتی اسکولوں میں 9231 عہدوں کو پُرکرنے نوٹیفکیشن جاری
حیدرآباد میں ایس جی ٹی کی537 جائیدادیں مخلوعہ
تلنگانہ کابینہ کا اجلاس
یوم عاشورہ کے لیے نقائص سے پاک انتظامات: کو پلا ایشور
تلنگانہ کے قرض میں مزید اضافہ، مقروض ریاستوں کی فہرست میں نمایاں مقام

ٹیٹ امتحان کے مراکز والے تعلیمی اداروں کوجمعرات کی نصف یوم اور جمعہ کوایک دن یعنی ڈیڑھ یوم کی تعطیل رہے گی۔

ریاست بھرمیں ٹیٹ امتحان کا جمعہ سے آغاز ہوگا۔ ٹیٹ کے پرچہ اول کے لئے 11391 اور پرچہ دوم کیلئے 913 مراکز بنائے گئے ہیں۔

تعلیمی اداروں کوہدایت دی گئی ہے کہ وہ جمعرات اور جمعہ کے روز کسی قسم کا امتحان منعقد نہ کریں۔