بیرونی شہریوں کو 15 اکتوبر سے سیاحتی ویزوں کی اجرائی

چارٹرڈ پروازوں کے ذریعہ آنے والوں کو 15 اکتوبر سے ویزے منظور کئے جائیں گے۔ کووِڈ وباء کے پیش نظر سیاحتی ویزوں کی اجرائی کو معطل کرنے کے تقریباً دیڑھ سال بعد یہ قدم اٹھایا جارہا ہے۔

نئی دہلی: سیاحت کے ذریعہ معیشت کو فروغ دینے کے مقصد سے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے حکومت نے بین الاقوامی مسافرین پر عائد کووِڈ تحدیدات برخواست کرنے اور سیاحتی ویزوں کی اجرائی بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزارت ِ خارجہ 15 نومبر سے ہندوستان آنے والے بیرونی شہریوں کو تازہ سیاحتی ویزے منظور کرے گی۔

چارٹرڈ پروازوں کے ذریعہ آنے والوں کو 15 اکتوبر سے ویزے منظور کئے جائیں گے۔ کووِڈ وباء کے پیش نظر سیاحتی ویزوں کی اجرائی کو معطل کرنے کے تقریباً دیڑھ سال بعد یہ قدم اٹھایا جارہا ہے۔

ذریعہ
ایجنسیز

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.