بین الاقوامی پروازوں کی عنقریب بحالی

کورونا وائرس وباء کی وجہ سے گزشتہ سال مارچ سے شیڈولڈ انٹرنیشنل پاسنجر فلائٹس کی ہندوستان سے آمدورفت بند ہے۔

نئی دہلی: معتمد شہری ہوابازی راجیو بنسل نے چہارشنبہ کے دن کہا کہ توقع ہے کہ بین الاقوامی پروازیں جاریہ سال کے اختتام تک معمول پر آجائیں گی۔

کورونا وائرس وباء کی وجہ سے گزشتہ سال مارچ سے شیڈولڈ انٹرنیشنل پاسنجر فلائٹس کی ہندوستان سے آمدورفت بند ہے۔

ایر ببل معاہدہ کے تحت 25 سے زائد ممالک سے بین الاقوامی پروازیں چل رہی ہیں۔

بین الاقوامی پروازوں کے معمول پر آنے کے تعلق سے راجیو بنسل نے کہا کہ توقع ہے کہ بہت جلد (جاریہ سال کے اختتام تک) یہ ہوجائے گا۔

ذریعہ
پی ٹی آئی

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.