تھرور کا سنسد ٹی وی شو کی میزبانی سے انکار

ترواننتاپورم کے رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ انہوں نے شو کی میزبانی ہندوستانی پارلیمانی جمہوریت کی بہترین روایات کے مدنظر قبول کی تھی۔

نئی دہلی: راجیہ سبھا کے 12 معطل ارکان سے اظہارِ یگانگت کرتے ہوئے سینئر کانگریس قائد ششی تھرور نے پیر کے دن کہا کہ انہوں نے سنسد ٹی وی پر ایک ٹاک شو کی میزبانی‘معطل ارکان کی بحالی تک معطل کردینے کا فیصلہ کیا ہے۔

تھرور‘ سنسد ٹی وی کے ٹاک شو ٹو دی پوائنٹ کے ہوسٹ (میزبان) ہیں۔

ترواننتاپورم کے رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ انہوں نے شو کی میزبانی ہندوستانی پارلیمانی جمہوریت کی بہترین روایات کے مدنظر قبول کی تھی۔

ذریعہ
پی ٹی آئی

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.