رائے دہندوں کی شمولیاتی شراکت پر 26 نومبر کو بین الاقوامی ویبینار

کمیشن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 24 ممالک کے تقریباً 100 مندوبین اور 4 بین الاقوامی تنظیمیں اور دیگر اس ویبینار میں حصہ لیں گے۔ تقریباً 20 سفارت کار بھی حصہ لینے جارہے ہیں۔

نئی دہلی: الیکشن کمیشن جمعہ کے روز رائے دہندوں کی شمولیاتی شراکت پر ایک بین الاقوامی ویبینار کا انعقاد عمل میں لائے گاتاکہ انتخابات میں خواتین‘ معذورین اور سینئر سٹیزنس کے حصہ لینے میں اضافہ کیا جاسکے۔

اسوسی ایشن آف ورلڈ الیکشن باڈیز (اے۔ ویب) کی صدارت کے 2 سال کی تکمیل کے موقع پر الیکشن کمیشن کی جانب سے یہ تقریب منعقد کی جارہی ہے۔

کمیشن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 24 ممالک کے تقریباً 100 مندوبین اور 4 بین الاقوامی تنظیمیں اور دیگر اس ویبینار میں حصہ لیں گے۔ تقریباً 20 سفارت کار بھی حصہ لینے جارہے ہیں۔

ذریعہ
پی ٹی آئی

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.