سپریم کورٹ کا جیل اصلاحات پر زور

عدالت نے اخباری رپورٹ کے حوالہ سے کہا کہ تہاڑ جیل کے احاطہ میں قتل ہوا ہے۔ جیل کے حالات کافی خراب ہیں۔

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے چہارشنبہ کے دن عدم اطمینان کا اظہار کیا کہ مرکزی وزارت ِ داخلہ جیل اصلاحات سے متعلق راکیش استھانہ کمیٹی رپورٹ کی سفارشات پر عمل آوری میں تاخیر کررہی ہے۔

جسٹس چندرچوڑ نے کہا کہ دہلی کے پولیس کمشنر نے جو سفارشات کی ہیں وہ بے حد اہم ہیں۔ سپریم کورٹ چاہتی ہے کہ مرکزی وزارت ِ داخلہ انہیں روبہ عمل لائے۔

عدالت نے اخباری رپورٹ کے حوالہ سے کہا کہ تہاڑ جیل کے احاطہ میں قتل ہوا ہے۔ جیل کے حالات کافی خراب ہیں۔

ذریعہ
آئی اے این ایس

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.