منموہن سنگھ دواخانہ میں شریک

جاریہ سال اپریل کے دوران منموہن سنگھ کو کورونا وائرس انفیکشن کے باعث دواخانہ میں شریک کرایا گیا تھا۔

نئی دہلی: ذرائع نے بتایا کہ سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کو آج شام دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس میں شریک کرادیا گیا کیونکہ انہوں نے بخار کے بعد کمزوری و نقاہت کی شکایت کی تھی۔

انہوں نے کہا کہ 89 سالہ قائد کو پیر کے دن بخار آیا تھا اور وہ اس سے صحت یاب ہوگئے تھے مگر وہ کمزوری و نقاہت محسوس کررہے ہیں اور فی الوقت سیال غذا پر ہیں۔

جاریہ سال اپریل کے دوران منموہن سنگھ کو کورونا وائرس انفیکشن کے باعث دواخانہ میں شریک کرایا گیا تھا۔

ذریعہ
پی ٹی آئی

تبصرہ کریں

یہ بھی دیکھیں
بند کریں
Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.