وزارتِ داخلہ کیاکررہی ہے؟راہول گاندھی کا سوال

انہوں نے کہا کہ حکومت کو”حقیقی جواب“ دینا ہوگا کہ وزارتِ داخلہ کیاکررہی ہے جبکہ ہماری اپنی سرزمین پر نہ توشہری محفوظ ہیں اور نہ سیکیوریٹی ملازمین۔

نئی دہلی: کانگریس قائد راہول گاندھی نے اتوار کے دن ناگالینڈ میں شہریوں کی ہلاکت پر مرکز کو نشانہ تنقید بنایا۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کو”حقیقی جواب“ دینا ہوگا کہ وزارتِ داخلہ کیاکررہی ہے جبکہ ہماری اپنی سرزمین پر نہ توشہری محفوظ ہیں اور نہ سیکیوریٹی ملازمین۔

ناگالینڈ پولیس کا کہنا ہے کہ سیکیوریٹی فورسس نے کم ازکم 11 شہریوں کو ہلاک کردیا۔ وہ تحقیقات کررہی ہے کہ آیا یہ واقعہ شناخت کی غلطی کا کیس ہے۔ فوج نے اتوار کے دن کورٹ آف انکوائری کا حکم دے دیا۔

ذریعہ
پی ٹی آئی

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.