کسان یونینوں کا 21 نومبر کو اہم اجلاس

قطعی فیصلہ اور احتجاج کا مستقبل کا لائحہ عمل اتوار کی میٹنگ میں طئے ہوگا۔

نئی دہلی: سرمائی اجلاس کے دوران روزانہ پارلیمنٹ تک ٹریکٹر مارچ نکالنے کا منصوبہ برقرار ہے۔

قطعی فیصلہ اور احتجاج کا مستقبل کا لائحہ عمل اتوار کی میٹنگ میں طئے ہوگا۔ کسان قائدین نے ہفتہ کے دن یہ بات بتائی۔

سمیکت کسان مورچہ نے قبل ازیں یہ اعلان کیا تھا کہ 29 نومبر سے شروع ہونے والے سرمائی اجلاس کے دوران 500 کسان روزانہ پارلیمنٹ تک پرامن ٹریکٹر مارچ کریں گے۔

ذریعہ
پی ٹی آئی

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.