گونگوں کیلئے بولتے دستانے

یہ آرٹیفیشل انٹلیجنس (اے آئی) اور مشین لرننگ (ایم ایل) کے اصولوں پر کام کرتے ہیں۔

نئی دہلی: انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی(آئی آئی ٹی)جودھپور اور آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس(ایمس) جودھپور نے گونگوں کیلئے کم خرچ ”بولتے دستانے“ تیار کئے ہیں۔

ان کا پیٹنٹ لے لیا گیا ہے اور ان کی قیمت 5ہزار روپئے سے بھی کم ہے۔

یہ آرٹیفیشل انٹلیجنس (اے آئی) اور مشین لرننگ (ایم ایل) کے اصولوں پر کام کرتے ہیں۔

ذریعہ
پی ٹی آئی

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.