ہندوستان میں بین الاقوامی پروازوں پر امتناع میں توسیع

نظامت شہری ہوابازی (ڈی جی سی اے) نے ہندوستان آنے جانے والی شیڈولڈ انٹرنیشنل کمرشیل پاسنجر فلائٹس پر امتناع 30ستمبر تک بڑھا دیا ہے۔ یہ امتناع 31اگست تک لاگو تھا۔

نئی دہلی: نظامت شہری ہوابازی (ڈی جی سی اے) نے ہندوستان آنے جانے والی شیڈولڈ انٹرنیشنل کمرشیل پاسنجر فلائٹس پر امتناع 30ستمبر تک بڑھا دیا ہے۔ یہ امتناع 31اگست تک لاگو تھا۔

ڈی جی سی اے نے کہا کہ امتناع بین الاقوامی کارگو پروازوں اور ڈی جی سی اے کی منظورہ پروازوں پر لاگو نہیں ہوگا۔

ہندوستان میں شیڈولڈ بین الاقوامی پروازیں‘ کورونا وباء کی وجہ سے گذشتہ برس مارچ میں معطل ہوئی تھیں۔ ڈومیسٹک (اندرون ملک) پروازیں مئی 2020سے بحال ہوئیں اور بڑھتی چلی گئیں لیکن بین الاقوامی سفر ہنوز معطل ہے۔

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.