جرائم و حادثاتحیدرآباد

صنعتی نمائش میں ٹرافک پولیس کے اسٹال کا افتتاح

صنعتی نمائش نامپلی میں سٹی کمشنر پولیس کے سرینواس ریڈی نے ٹرافک پولیس کے اسٹال کا افتتاح کیا۔

حیدرآباد: صنعتی نمائش نامپلی میں سٹی کمشنر پولیس کے سرینواس ریڈی نے ٹرافک پولیس کے اسٹال کا افتتاح کیا۔

متعلقہ خبریں
راجیو گاندھی ڈے اینڈ نائٹ لیگ کی کل افتتاحی تقریب
عوام کی آنکھوں کی حفاظت میں حکومت کا ناقابل تسخیر ریکارڈ
کریم نگر کیبل بریج کا جلد افتتاح۔ ضلع کلکٹر کی ہدایت

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ وہ 22 سال قبل حیدرآباد ٹرافک میں ڈپٹی کمشنر کی حیثیت سے تعینات تھے۔

اس افتتاح کے دوران کم عمر لڑکے کو ہیلمٹ پہناکر چھوٹی گاڑی پر بٹھایا گیا۔ اس موقع پر اسکولی طلباء و طالبات و دیگر موجود تھے۔