بیٹی کی عصمت ریزی کے مرتکب باپ کو سزائے موت

ایک بیٹی کی ہر روز اس کے باپ نے ہی مسلسل عصمت ریزی کی۔ لڑکی کی ماں نے ایف آئی آر درج کروائی تھی 25 / اگست 2021ء کو پولیس نے کیس درج کیا اور اس پر فوری مقدمہ شروع کیا گیا۔

بہرائچ: اترپردیش کی بہرائچ ضلع عدالت نے منگل کو ایک شخص کے لئے موت کی سزا تجویز کی جو مسلسل 2 ماہ سے اپنی 14 سالہ بیٹی کی عصمت ریزی کا قصور وار پایا گیا۔

اس کارروائی کو نوٹ کرتے ہوئے اس کو مذہب اور انسانیت اور قانون کے مغائر قرار دیا جس سے خاندان تباہ ہوتا ہے۔

اڈیشنل سیشن جج نتن پانڈے (عصمت ریزی اور پوسکو عدالت بہرائچ) نے 7 یوم میں مقدمہ کی سماعت مکمل کرتے ہوئے اُس شخص کو موت کی سزا سنائی اوراس حرکت کو وحشیانہ اور درندگی سے تعبیر کیا۔

ایک بیٹی کی ہر روز اس کے باپ نے ہی مسلسل عصمت ریزی کی۔ لڑکی کی ماں نے ایف آئی آر درج کروائی تھی 25 / اگست 2021ء کو پولیس نے کیس درج کیا اور اس پر فوری مقدمہ شروع کیا گیا۔

ذریعہ
ایجنسیز

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.