علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور گوگل میں نالج شیرنگ

شعبہ کمپیوٹر سائنس کے سربراہ عاصم ظفر نے کہا کہ اس اشتراک سے فیکلٹی ممبرس اور یونیورسٹی طلبا کو آنے والی گوگل ٹکنالوجیز اور اپلیکیشن ڈیولپمنٹ میں اپنی مہارت بڑھانے میں مدد ملے گی۔

علی گڑھ: گوگل ایشیا پیسیفک پرائیوٹ لمیٹڈ کے ساتھ معاہدہ پر دستخط کے ساتھ ہی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی(اے ایم یو) کے شعبہ کمپیوٹر سائنس نے آئی ٹی نالج شیرنگ سورسس کی نئی راہ کھول دی ہے جس سے ٹکنالوجیکل پلیٹ فارمس کو اَپ گریڈ کرنے اور طلبا کے لئے روزگار کے موقاع فراہم کرنے میں مدد ملے گی۔

شعبہ کمپیوٹر سائنس کے سربراہ عاصم ظفر نے کہا کہ اس اشتراک سے فیکلٹی ممبرس اور یونیورسٹی طلبا کو آنے والی گوگل ٹکنالوجیز اور اپلیکیشن ڈیولپمنٹ میں اپنی مہارت بڑھانے میں مدد ملے گی۔

ذریعہ
آئی اے این ایس

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.