قوم پرستوں کیلئے انتخابی مہم چلاؤں گی: کنگنارناوت

۔ یہ پوچھنے پر کہ آیا وہ 2022 کے یوپی اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کے لئے مہم چلائے گی‘کنگنا نے کہا کہ میں کسی بھی جماعت سے تعلق نہیں رکھتی لیکن قوم پرستوں کیلئے مہم چلاؤں گی۔

متھرا: بالی ووڈ اداکارہ کنگنارناوت نے ہفتہ کے دن کہا کہ اس کا تعلق کسی بھی پارٹی سے نہیں ہے لیکن وہ قوم پرستوں کے لئے مہم چلائے گی۔  وہ کرشنا جنم استھان کے درشن کے بعد متھرا میں میڈیا سے بات کررہی تھی۔ یہ پوچھنے پر کہ آیا وہ 2022 کے یوپی اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کے لئے مہم چلائے گی‘کنگنا نے کہا کہ میں کسی بھی جماعت سے تعلق نہیں رکھتی لیکن قوم پرستوں کیلئے مہم چلاؤں گی۔ اداکارہ نے دعویٰ کیاکہ بھگوان کرشنا جہاں پیدا ہوئے تھے وہاں ایک عیدگاہ موجود ہے۔ اس نے چندی گڑھ میں مسلمانوں سے معافی مانگنے کی خبروں کی تردید کی۔

ذریعہ
پی ٹی آئی

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.