مودی کی 90سالہ ماں نے احمد آباد میں ووٹ ڈالا

انہوں نے وارڈ نمبر 10کے سرکاری اسکول میں ووٹ ڈالا۔ وہ وزیر اعظم کے چھوٹے بھائی پنکج مودی کے ساتھ رہتی ہیں۔

احمد آباد: وزیراعظم مودی کی 90سالہ ماں ہیرابا نے اتوار کے دن احمد آباد میں گاندھی نگر میونسپل کارپوریشن الیکشن میں ووٹ ڈالا۔

انہوں نے وارڈ نمبر 10کے سرکاری اسکول میں ووٹ ڈالا۔ وہ وزیر اعظم کے چھوٹے بھائی پنکج مودی کے ساتھ رہتی ہیں۔

ان کی بہو اور دیگر رشتہ دار ان کے ساتھ پولنگ بوتھ آئے تھے۔

متعلقہ
ذریعہ
پی ٹی آئی

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.