نصرت جہاں اور نکھل جین کی شادی غیرقانونی:عدالت

کولکتہ کی ایک عدالت نے اس شادی کو قانونی طور پر ناجائزقراردیا۔

کولکتہ: اداکارہ سے سیاست داں بنی ترنمول کانگریس رکن پارلیمنٹ نصرت جہاں اور ایک تاجر نکھل جین کی شادی جس کے بے حد چرچے ہوئے تھے۔

آج اس وقت ختم ہوگئی جب کولکتہ کی ایک عدالت نے اس شادی کو قانونی طور پر ناجائزقراردیا۔

کیونکہ ان دونوں نے ترکی میں شادی کی تھی اور بین مذہبی شادی کو ہندوستان میں درج رجسٹر نہیں کرایا گیا تھا۔

ذریعہ
آئی اے این ایس

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.