یوگی نے متھرامیں گوشت اورشراب پر پابندی عائد کردی

انہوں نے تجویز پیش کی کہ جولوگ شراب اورگوشت کی تجارت میں مصروف ہیں وہ اس کی بجائے دودھ فروخت کرتے ہوئے متھرا کی عظمت کوبحال کرسکتے ہیں کیونکہ یہ شہرمعیاری دودھ کی زبردست پیداوارکیلئے جاناجاتاہے۔

متھرا:چیف منسٹر اتر پردیش یوگی آدتیہ ناتھ نے متھرامیں شراب اورگوشت کی فروخت پرمکمل پابندی عائد کردی ہے۔

متعلقہ عہدیداروں کوہدایت دی گئی ہے کہ وہ پابندی کے نفاذ کامنصوبہ بنائیں اورساتھ ہی ساتھ اس طرح کی سرگرمیوں میں ملوث افرادکوبعض دیگر تجارتوں میں مشغول کریں۔

چیف منسٹر کرشنا اتسو2021کے ضمن میں منعقدہ پروگرام سے خطاب کررہے تھے۔

انہوں نے تجویز پیش کی کہ جولوگ شراب اورگوشت کی تجارت میں مصروف ہیں وہ اس کی بجائے دودھ فروخت کرتے ہوئے متھرا کی عظمت کوبحال کرسکتے ہیں کیونکہ یہ شہرمعیاری دودھ کی زبردست پیداوارکیلئے جاناجاتاہے۔

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.