بچوں کا بین الاقوامی امن انعام 3 ہندوستانی لڑکوں کے نام زیرغور

ان بچوں میں ایک معذور لڑکا اور دو بھائی شامل ہیں۔ کیرالا سے 15سالہ معذور محمد عاصم پوری دنیا کے نوجوان معذورین کو تعلیم جاری رکھنے کی تحریک دے رہا ہے۔

بنگلورو: ہندوستان سے تین کمسن لڑکو ں کا نام اس سال کے بین الاقوامی بچوں کے امن انعام کے لیے شارٹ لسٹ کیاگیا ہے۔

جنوبی افریقہ کے پادری ڈیسمنڈ ٹوٹو نے کڈس رائٹس فاؤنڈیشن کی طرف سے یہ اعلان کیا۔

ان بچوں میں ایک معذور لڑکا اور دو بھائی شامل ہیں۔ کیرالا سے 15سالہ معذور محمد عاصم پوری دنیا کے نوجوان معذورین کو تعلیم جاری رکھنے کی تحریک دے رہا ہے۔

کرسٹینا اڈانے 18سالہ لڑکی ہے جو ایتھوپیائی والدین کے یہاں نیدرلینڈس میں پیدا ہوئی اور اب برطانیہ میں مقیم ہے جس نے غذائی ناانصافی کے خلاف جدوجہد کے ذریعہ شہرت حاصل کی۔

دہلی کے دو بھائی 17سالہ ویہان اور نو اگرول آلودگی کم کرنے کے پابند عہد ہیں۔

ذریعہ
آئی اے این ایس

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.