حضرت خواجہ معین الدین چشتی ؒ کی چھٹی شریف

کورونا سے ملنے والی سرکاری چھوٹ کے بعد درگاہ شریف میں عقیدت مندوں کی بھیڑ جمع ہوگئی۔

اجمیر: راجستھان میں خواجہ کے شہراجمیر میں اسلامی کیلنڈر کے ماہ ربیع الاول کو حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتیؒ کی ماہانہ چھٹی آج احاطہ درگاہ میں شان وشوکت اورجوش وعقیدت کے ساتھ منائی گئی۔

کورونا سے ملنے والی سرکاری چھوٹ کے بعد درگاہ شریف میں عقیدت مندوں کی بھیڑ جمع ہوگئی۔

احاطہ نور میں صبح 9بجے تلاوت قرآن کے ساتھ پروگرام شروع ہوا۔

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.