قلب پر حملہ کے باعث احتجاجی کسان کی موت

55 سالہ بگھیل رام‘ پنجاب کے گاؤں کھیلا کا رہنے والا تھا۔ وہ کیرتی کسان یونین (کے کے یو) کا رکن تھا۔

نئی دہلی: سنگھو بارڈر پر ایک احتجاجی کسان کی قلب پر حملہ کے باعث پیر کے دن موت واقع ہوئی۔ پولیس نے نئی دہلی میں یہ بات بتائی۔

55 سالہ بگھیل رام‘ پنجاب کے گاؤں کھیلا کا رہنے والا تھا۔ وہ کیرتی کسان یونین (کے کے یو) کا رکن تھا۔

کے کے یو رکن گھوویر سنگھ نے بتایا کہ بگھیل رم کی طبیعت کچھ دن سے ٹھیک نہیں تھی اور اپنے خیمہ میں آرام کررہا تھا۔

پولیس نے بتایا کہ اس نے اطلاع ملتے ہی بگھیل رام کو قریبی دواخانہ منتقل کیا لیکن تب تک وہ مرچکا تھا۔ پوسٹ مارٹم سے پتہ چلا کہ اس کی موت قلب پر حملہ کے باعث ہوئی۔ بگھیل رام کی موت کسانوں کے بھارت بند 27 ستمبر کو ہوئی۔

ذریعہ
آئی اے این ایس

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.