منموہن سنگھ 89برس کے ہوگئے

ممتاز ماہر معاشیات منموہن سنگھ جنہوں نے 1990کے دہے میں بڑی معاشی اصلاحات کی تھیں۔

نئی دہلی: سینئر کانگریس قائدین نے اتوار کے دن سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کو ان کی سالگرہ کی مبارکباد دی۔

پارٹی کے سابق صدر راہول گاندھی نے کہا کہ منموہن سنگھ کو ملک کو درپیش مسائل کی بڑی سوجھ بوجھ ہے۔ ان سے بہت کچھ سیکھا جاسکتا ہے۔

رکن راجیہ سبھا اور کانگریس کے سرکردہ قائدین میں ایک منموہن سنگھ آج 89برس کے ہوگئے۔

ممتاز ماہر معاشیات منموہن سنگھ جنہوں نے 1990کے دہے میں بڑی معاشی اصلاحات کی تھیں 2014میں کانگریس کی شکست تک 10سال ملک کے وزیراعظم تھے۔

ذریعہ
پی ٹی آئی

تبصرہ کریں

یہ بھی دیکھیں
بند کریں
Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.