وزیر اعظم کے ہاتھوں کشی نگر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح

نیا ایئرپورٹ 260 کروڑ روپئے کی تخمینی لاگت سے تعمیر کیا گیا ہے جو بدھ مت کے مقامات کو دنیا بھر کے ایسے دیگر مقامات سے جوڑنے حکومت کی کوششوں کا ایک حصہ ہے۔

گجرات : وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اترپردیش کے کشی نگر میں ایک نئے بین الاقوامی ایئرپورٹ کا افتتاح کیا اور کہا کہ ان کی حکومت نے ہوا بازی شعبہ میں نئی جان ڈالنے متعدد اقدامات کیے ہیں۔

کشی نگر، گوتم بدھ کی آخری آرامگاہ ہے جہاں انہوں نے اپنی موت کے بعد مہاپری نروان حاصل کیا تھا۔ یہ جگہ بدھ مت کے ماننے والوں کے لیے ایک اہم مقام ہے۔

نیا ایئرپورٹ 260 کروڑ روپئے کی تخمینی لاگت سے تعمیر کیا گیا ہے جو بدھ مت کے مقامات کو دنیا بھر کے ایسے دیگر مقامات سے جوڑنے حکومت کی کوششوں کا ایک حصہ ہے۔

ذریعہ
پی ٹی آئی

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.