ہند۔چین بات چیت کا 13 واں دور

کاربس کمانڈر سطح کی بات چیت کا 13واں دور مشرقی لداخ میں حقیقی خط قبصہ (ایل اے سی) پر چینی علاقہ مولڈو بارڈر پوائنٹ پر ہوا۔


نئی دہلی: زائد از دو ماہ کے وقفہ کے بعد ہندوستان اور چین نے اتوار کے دن ایک اور دور کی اعلیٰ سطح کی فوجی بات چیت کی جس کا مقصد مشرقی لداخ میں مابقی نزاعی مقامات سے فوجیں پیچھے ہٹانے کے عمل کو آگے بڑھانا ہے۔

کاربس کمانڈر سطح کی بات چیت کا 13واں دور مشرقی لداخ میں حقیقی خط قبصہ (ایل اے سی) پر چینی علاقہ مولڈو بارڈر پوائنٹ پر ہوا۔

بات چیت صبح لگ بھگ 10:30بجے شروع ہوئی۔ ہندوستانی وفد کی قیادت لیفٹیننٹ جنرل پی جی کے مینن نے کی جو 14کاربس لیہہ کے کمانڈر ہیں۔

ذریعہ
پی ٹی آئی

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.