الیکٹریکل وہیکل کی چارجنگ شرحوں کا تعین

اسپیشل چیف سکریٹری محکمہ توانائی سنیل شرما نے ایم ڈی ٹی ایس ریڈکو کو ضرورت کے مطابق تلنگانہ اسٹیٹ الیکٹریسٹی ریگولیٹری کمیشن سے منظوری حاصل کرنے کی ہدایت دی ہے۔

حیدرآباد: چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی زیر قیادت ٹی آر ایس حکوست نے تلنگانہ اسٹیٹ رینویبل انرجی ڈیولپمنٹ کارپوریشن (ٹی ایس ریڈ کو) کے نائب صدر نشین و منیجنگ ڈائرکٹر کی تجویز کو منظوری دیتے ہوئے الیکٹریکل وہیکل چارجنگ کی شرح متعین کردی ہے۔

الیکٹریکل وہیکل کی چارجنگ سرویس کیلئے12 روپے 6 پیسہ فی کے ڈبلیو ایچ شرح کی حد مقرر کی ہے۔ اس میں جی ایس ٹی بھی شامل ہے۔

اسپیشل چیف سکریٹری محکمہ توانائی سنیل شرما نے ایم ڈی ٹی ایس ریڈکو کو ضرورت کے مطابق تلنگانہ اسٹیٹ الیکٹریسٹی ریگولیٹری کمیشن سے منظوری حاصل کرنے کی ہدایت دی ہے۔

ذریعہ
منصف نیوز بیورو

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.