اوپن یونیورسٹی کے ایم بی اے سمسٹرس امتحانات

رجسٹریشن اور امتحانی فیس کی ادائیگی کی آخری تاریخ 15 ستمبر مقررکی گئی ہے۔امتحانات کے اوقات 2بجے دن سے 5بجے شام رہیں گے۔

حیدرآباد: ڈاکٹربی آرامبیڈکر اوپن یونیورسٹی نے ایم بی اے I,IIاورIVسمسٹرس امتحانات کی تواریخ کااعلان کیاہے۔

امتحانات4 اکتوبر سے شروع ہوں گے۔

رجسٹریشن اور امتحانی فیس کی ادائیگی کی آخری تاریخ 15 ستمبر مقررکی گئی ہے۔امتحانات کے اوقات 2بجے دن سے 5بجے شام رہیں گے۔

طلبہ کو اے پی آن لائن سنٹرس یا ڈبیٹ/کریڈٹ کارڈس سے ہی فیس داخل کرناہوگا۔

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.