تلنگانہ ہائی کورٹ کیلئے7 نئے ججس کا تقرر

نئی دہلی: صدر جمہوریہ ہند نے دستور کی دفعہ217 کی شق (1) کے تحت محصلہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے شریمتی پی شری سدھا،ڈاکٹرچلکا لور سومالتا،ڈاکٹرجی رادھا رانی، ایس شری ایم لکشمن،این تکارام جی،اے وینکٹیشور ریڈی اور شریمتی پی مادھوا ریڈی کوسینیاریٹی کے لحاظ سے تلنگانہ ہائی کورٹ کا جج مقرر کیا ہے۔

ذریعہ
ایجنسیز

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.