جاریہ تعلیمی سال،دوسری زبان کی فہرست میں اردو شامل

اس سلسلہ میں محکمہ اسکولی تعلیمات نے آج ایک میمو 777SEجاری کیاہے۔ اس میموکی رو سے رواں تعلیمی سال، دوسری زبان کی فہرست میں اردو کو بھی شامل کیا گیاہے۔

حیدرآباد: حکومت تلنگانہ نے تعلیمی سال 22-2021 میں اردو کو دوسری زبان کے طورپرمنتخب کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

طلبہ کے مفاد میں حکومت نے یہ قدم اٹھایا ہے۔

اس سلسلہ میں محکمہ اسکولی تعلیمات نے آج ایک میمو 777SEجاری کیاہے۔ اس میموکی رو سے رواں تعلیمی سال، دوسری زبان کی فہرست میں اردو کو بھی شامل کیا گی اہے۔

طلبہ اردو کو دوسری زبان (سیکنڈلینگویج) کے طورپر منتخب کرسکتے ہیں۔ سکریٹری تعلیمات سندیپ کمار سلطانیہ نے ڈائرکٹر اسکول ایجوکیشن کو مناسب اقدامات کاحکم دیاہے۔

ذریعہ
منصف نیوز بیورو

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.