ستیش چندرشرما تلنگانہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس

جسٹس ستیش چندرشرما کو تلنگانہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مقرر کیا گیا ہے جبکہ جسٹس پرشانت کمار کا بحیثیت چیف جسٹس آندھراپردیش ہائی کورٹ تقرر کیا گیا ہے۔

نئی دہلی: 8 ججوں کو آج مختلف ہائی کورٹس کے چیف جسٹسس مقرر کیا گیا ہے۔ جن میں کارگزار چیف جسٹس کرناٹک ہائی کورٹ ستیش چندرشرما اور چھتیس گڑھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس پرشانت کمار مشرا بھی شامل ہیں۔

جسٹس ستیش چندرشرما کو تلنگانہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مقرر کیا گیا ہے جبکہ جسٹس پرشانت کمار کا بحیثیت چیف جسٹس آندھراپردیش ہائی کورٹ تقرر کیا گیا ہے۔

ذریعہ
پی ٹی آئی

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.