دہلی

درگاہ اجمیر کیلئے مودی نے مسلم وفد کوچادر پیش کی

حضرت خواجہ معین چشتیؒ کے عرس کے موقع پر چڑھائی جائے گی۔ اس ملاقات کے دوران وزیر اقلیتی امور سمرتی ایرانی اور بی جے پی مائناریٹی مورچہ کے صدر جمال صدیقی بھی موجود تھے۔

نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی نے آج مسلمانوں کے ایک وفد سے ملاقات کی اور انہیں ایک چادر پیش کی جو حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کے عرس کے موقع پر ان کی مزار پر چڑھائی جائے گی۔ مودی نے ایکس پر کہا ”مسلمانوں کے ایک وفد سے ملاقات کی۔

متعلقہ خبریں
ویڈیو: سی اے اے، شہریت چھیننے کا نہیں بلکہ شہریت دینے کا قانون ہے:کوثر جہاں
”بھارت میراپریوار۔ میری زندگی کھلی کتاب“:مودی
وزیر اعظم کے ہاتھوں اے پی میں این اے سی آئی این کے کیمپس کا افتتاح
ہلدوانی فسادات کے مزید 3 ملزمین گرفتار
طلاق دینے سے متعلق ایک سوال کے جواب کی دوبارہ اشاعت

 ہماری بات چیت کے دوران میں نے مقدس چادر پیش کی جو درگاہ اجمیر شریف میں حضرت خواجہ معین چشتیؒ کے عرس کے موقع پر چڑھائی جائے گی۔ اس ملاقات کے دوران وزیر اقلیتی امور سمرتی ایرانی اور بی جے پی مائناریٹی مورچہ کے صدر جمال صدیقی بھی موجود تھے۔