مہادھرنا فلاپ شو: راجہ سنگھ

انہوں نے نشاندہی کی کہ کے سی آر نے ماضی میں کہا تھا کہ زرعی قوانین اچھے ہیں۔

حیدرآباد: بی جے پی کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ نے کہا کہ حکمراں ٹی آر ایس پارٹی کا اندرا پارک پر مہادھرنا نے چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ کے ایک اور یو ٹرن کو بے نقاب کردیا۔

انہوں نے نشاندہی کی کہ کے سی آر نے ماضی میں کہا تھا کہ زرعی قوانین اچھے ہیں۔ اب آپ کہہ رہے ہیں کہ زرعی خراب ہیں اور کہا کہ ان کی پارٹی دہلی میں جاری کسانوں کے احتجاج میں شامل ہوگی۔

میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے راجہ سنگھ نے کہا کہ مہادھرنا مکمل فلاپ شو ہے جس سے صرف یہی ظاہر ہوتا ہے کہ چندرشیکھر راؤ کس طرح لوگوں کو دھوکہ دیتے ہیں۔

ذریعہ
منصف نیوز بیورو

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.